ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہونے چاہیے جو ہماری قدر کرے بنا کسی مطلب کے ہمارے ساتھ ہوں۔۔۔
جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.
آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. 💞
آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے
آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.
زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ available ہو. 🙂
No comments:
Post a Comment