اشتہار برائے بھرتی فیلڈ سٹاف (پٹواری) ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں آسامیاں خالی ہیں۔
از دفتر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور
date 24 - 04 - 2022
Advertisement for Recruitment Field Staff (Patwari) Vacancies in Revenue Department Depalpur. Okara
نمبر شمار : 1
Bs - 9 نام آسامی : پٹواری
تعدادآسامی : 88
نوعیت آسامی : مستقل
عمر کی حد : 18 - 25 سال
تعلیمی قابلیت۔۔ 1 : آئی سی ایس یا انٹرمیڈیٹ سکینڈ ڈویژن کسی بھی متعلقہ رجسٹرڈ بورڈز سےالحاق شدہ 2 - چالیس الفاظ فی منٹ (انگریزی ٹائمنگ کمپیوٹر پر لازمی
مائیکروسافٹ inpage اردو ٹیپنگ سپیڈ 25 الفاظ فی منٹ۔ (I) (II)Proficiency on Excel (One Sheet with (III)Formula) Proficiency of Power Point (2-Slides)
آخری تاریخ 08.05.2021
عام شراط:۔
1. تحصیل دیپالپور کے مستقل رہائشی درخواست دینے کے اہل ہوں گے ۔
2. درخواست کے ہمراہ 2 عدو پاسپورٹ سائز تصویر، تعلیمی اسناد، ڈومسائل قومی شناختی کارڈ (مصدقہ نقول ) کا ہونا ضروری ہے۔
3. بھرتی حکومت پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہوگی ۔
4. سرکاری خودمخیتاراداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کر میں۔
5. براہ راست موصول ہونے والی دراخواتیں قابل قبول نہ ہوں گی ۔صرف بذریعہ ڈاک موصول ہونے وال درخواستیں قابل قبول ہوں گی۔
6. امیدواران کو کسی قسم کا سفری خرچہ یا یومیہ لاونس نہ دیا جائے گا۔ نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوگی ۔
7. ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق عمر میں پانچ سال رعائیت ہو گی ۔
8. درخواستیں مورخہ 08 . 05 . 2021 تک دفتری اوقات میں زیر دستخطی کے دفتر میں موصول ہو نی چا ہے ۔
9. درخواتیں گزارنے کی آخری تاریخ کے سات دن بعد میرٹ پر پورا اترنے والے امیدواران کی لسٹ دفتر زیر دستخطی کے سامنے آیزاں کی جائیگی ۔
10 ۔ صرف ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امید داران کوانٹرویو کے لیے بلایا جائیگا۔
11 - کوٹہ کا تعین حکومت پنجاب کی متعین کردہ ہدایات کی روشنی میں کیا جائے گا۔
اسٹنٹ کمشنردیپالپور
اشتہار برائے بھرتی فیلڈ سٹاف (پٹواری) ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں آسامیاں خالی ہیں۔ از دفتر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور date 24 - 04 - 2022 |
No comments:
Post a Comment