danishwar log: Breakup Poetry
Showing posts with label Breakup Poetry. Show all posts
Showing posts with label Breakup Poetry. Show all posts

Thursday, April 29, 2021

20 best Quotes in powerful woman

April 29, 2021 0
20 best Quotes in powerful woman

20 best Quotes in powerful woman

Brake up is just it that we can think about or see to any, Where then we also think it hurted people and feel sandness ..



Brakeup is not short words for us because this is the  biggest feeling together people when they leave to each other some peolpe just takeing a fun and some taking timepass they never ever think about how  is it feel who peolpe whats happening with him .

So don't play with humans true feelings .This is my short message and please stopped it ..







Monday, April 26, 2021

وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے۔ اُس دن سے مخالف شہر سارا ہو گیا ہے۔

April 26, 2021 0
 وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے۔   اُس دن سے مخالف شہر سارا ہو گیا ہے۔

 10 BEST URDU QUOTES IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE,


وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے۔

 اُس دن سے مخالف شہر سارا ہو گیا ہے۔



وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے۔   اُس دن سے مخالف شہر سارا ہو گیا ہے۔

وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے۔

 اُس دن سے مخالف شہر سارا ہو گیا ہے۔


जिस दिन से वह हमारा हो गया। 

  उस दिन से, शत्रुतापूर्ण शहर भरा हुआ है।


من اليوم الذي أصبح لنا.

  من ذلك اليوم فصاعدا امتلأت المدينة المعادية.


From the day he became ours.

  From that day on, the hostile city is full.




Sunday, April 18, 2021

People say that nature and signature are two things that can never change.

April 18, 2021 0
People say that nature and signature are two things that can never change.

People say that nature and signature are two things that can never change. But you know, things change. Both are injured. Signatures change when a finger is injured. And when the heart is hurt, nature changes.

People say that nature and signature are two things that can never change.
People say that nature and signature are two things that can never change. 

لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں   جو کبھی نہیں بدل سکتی ۔

لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں 

جو کبھی نہیں بدل سکتی ۔ 


لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں 

جو کبھی نہیں بدل سکتی ۔ 

مگر جانتے ہو دونوں چیزیں بدل جاتی ہی۔ 

دونوں ایک چوٹ کی مار ہیں۔ 

انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں ۔

 اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتی ہے ۔

Thursday, April 8, 2021

جب میں لاش بن جاؤ گے۔۔ تیرے لے کاش بن جاؤ گا۔۔

April 08, 2021 0
جب میں لاش بن جاؤ گے۔۔  تیرے لے کاش بن جاؤ گا۔۔

وہ دنیا تھی جہاں تم روک دیتے تھے زبان میری۔۔۔

April 08, 2021 0
 وہ دنیا تھی جہاں تم روک دیتے تھے زبان میری۔۔۔

 وہ دنیا تھی جہاں تم روک دیتے تھے زبان میری۔۔۔

یہ محشر ہے میاں یہاں سننی پڑے گی داستان میری۔۔۔

وہ دنیا تھی جہاں تم روک دیتے تھے زبان میری۔۔۔  یہ محشر ہے میاں یہاں سننی پڑے گی داستان میری۔۔۔

وہ دنیا تھی جہاں تم روک دیتے تھے زبان میری۔۔۔

یہ محشر ہے میاں یہاں سننی پڑے گی داستان میری۔۔۔


That was the world where you stopped my tongue ... This is awesome, Mian, you will have to listen to my story here ...


Saturday, April 3, 2021

مجھے اس طرح گلے لگاؤ گویا۔۔ کل میں مرنے والا ہوں۔ اور کل کو ۔۔۔ مجھے اس طرح گلے لگانا گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں۔۔

April 03, 2021 0
مجھے اس طرح  گلے لگاؤ گویا۔۔  کل میں مرنے والا ہوں۔ اور کل کو ۔۔۔ مجھے اس طرح گلے لگانا گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں۔۔

Emotional sad Poetry, Quotes, Thoughts, sms, whats app status, and images,
Hug me like that 
I am going to die tomorrow and tomorrow
It's like hugging me like that I have returned from death

مجھے اس طرح  گلے لگاؤ گویا۔۔  کل میں مرنے والا ہوں۔

مجھے اس طرح گلے لگاو گویا۔۔
کل میں مرنے والا ہوں۔۔۔
اور کل کو۔۔
مجھے اس طرح گلے لگانا گویا 
میں موت سے لوٹا آیا ہوں۔۔

Hug me like that  I am going to die tomorrow and tomorrow

Hug me like that 
I am going to die tomorrow and tomorrow
It's like hugging me like that I have returned from death. 

Friday, April 2, 2021

میں نہیں کہتا کہ مجھے اول ہی رکھو۔۔۔ مجھے چاہئے جہاں بھی رکھو لیکن جہاں مجھے رکھو۔۔۔ وہاں کسی اور نہ رکھو۔۔۔

April 02, 2021 0
میں نہیں کہتا کہ مجھے اول ہی رکھو۔۔۔ مجھے چاہئے جہاں بھی رکھو لیکن جہاں مجھے رکھو۔۔۔ وہاں کسی اور نہ رکھو۔۔۔

میں نہیں کہتا کہ مجھے اول ہی رکھو۔۔۔
مجھے چاہئے جہاں بھی رکھو لیکن جہاں مجھے رکھو۔۔۔
وہاں کسی اور نہ رکھو۔۔۔


 

Sunday, March 21, 2021

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہونے چاہیے

March 21, 2021 0
ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہونے چاہیے

لفظی محبتیں کوئی معنی ںہیں رکھتی؟

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہونے چاہیے جو ہماری قدر کرے  بنا کسی مطلب کے ہمارے ساتھ ہوں۔۔۔ 

جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.

آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. 💞

 آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے 

آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.

زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ available ہو. 🙂

Saturday, March 20, 2021

جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں رُلائے جاتے ہیں

March 20, 2021 0
 جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں رُلائے جاتے ہیں


 جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں
رُلائے جاتے ہیں
جب دل بے چین ہوتا ہے
جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے
جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے
جب ہر رشتہ اپنی اصلیت دکھاتا ہے
جب کچھ نظر نہیں آتا
تب ہی تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رَب نظر آتا ہے
تب ہی احساس ہوتا ہے
اس رب کے سِوا ہمارا ہے کون ہے