ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی۔۔2021 Eid holidays - danishwar log

Saturday, April 24, 2021

ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی۔۔2021 Eid holidays

 ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی۔۔

اہم تجویز سامنے آگئی۔۔

ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی۔۔2021 Eid holidays
ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی۔۔2021 Eid holidays


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کوویڈ کا اجلاس ہوا جس میں اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ عید کی خریداری ابھی سے کر لیں آگے لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا۔۔  

اجلاس میں وفاقی وزراء اور صوبائی حکام نے شرکت کی ۔۔

اجلاس میں کورونا پابندیاں سخت کرنے کے ساتھ ساتھ فوج طلب کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔۔ 

جن علاقوں میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصلہ سے زیادہ ہے وہاں سکول عید تک بند کر دیے جائیں گے

بازار شام 6 بجے تک کھلیں گے، افطاری کے بعد تمام بازار بند رہیں گے،

خواتین عید کی خریداری دو ن میں اور سبھی ہی کریں عید کا انتظار مت کریں لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا۔۔

5 فیصد سے زیادہ کیسز والے علاقوں میں اسکول بند کر دئیے جائیں گے۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ تمام دفاتر 2 بجے بند کردیے جائیں اور 50 فیصد سے زیادہ لوگوں کو نہ بلایا جائے،

عید الفطر پر 10 چھٹیاں دینے کی تجویز بھی دی گئی۔۔


No comments:

Post a Comment