پہلی بیوی اب ہو جائے ہوشیار: دوسری بیوی آنے کو ہے تیار - danishwar log

Thursday, April 22, 2021

پہلی بیوی اب ہو جائے ہوشیار: دوسری بیوی آنے کو ہے تیار

 پہلی بیوی اب ہو جائے ہوشیار: دوسری بیوی آنے کو ہے تیار

دوسری بیوی ویب سائٹ متعارف

پاکستانی  ارب پتی نوجوان آزاد چائے والا نے دوسری بیوی ویب سائٹ  متعارف کروای دی۔

آزاد چائے والا۔۔ مشہور و معروف شخصیت نے ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا ۔۔ اس بار ہنر نہیں انوکھی ویب سائٹ بنا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

پہلی بیوی اب ہو جائے ہوشیار: دوسری بیوی آنے کو ہے تیار
SecondWife.com


آزاد چائے والا نے سیکنڈ وائف ڈاٹ کام کے نام سے ایک ویب سائٹ متعارف کروائی ہے 

آزاد چائے والا نے کہا کہ مسلمان اس ویب سائٹ کے ذریعے دوسری تیسری  شادی کر سکیں گے۔

آزاد چائے والا نے مزید کہا کہ۔۔ ایسے مرد اور عورتیں جنہیں دوسری تیسری یا پھر چوتھی بیوی کی تلاش ہے وہ اس ویب سائٹ کے ذریعے جیون ساتھی ڈھونڈ سکیں گے۔ اور ویب سائٹ کا اصل مقصد ایسے لوگوں کی مدد کرنا ہے جن کو جیون ساتھی کی تلاش ہے۔۔

اس ویب سائٹ پر 4 لاکھ لوگ اکاؤنٹ بنا چکے ہیں۔۔

اس ویب سائٹ پر  مسلم غیر مسلم لوگ رشتے تلاش کر سکیں گے،

رشتوں کی گارنٹی صارفین پر ہی ہوگئی۔۔ 

سیکنڈ وائف ڈاٹ کام پر رجسٹریشن فری ہے ۔۔ لیکن فیس ادا کرنی ہو گی ۔۔ 

آزاد چائے والا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس پراجیکٹ پر بہت سا پیسہ اور وقت  خرچ کیا ہے اور انہیں اسکی کامیابی کا پورا یقین ہے۔


https://www.secondwife.com


So why SecondWife.com?

We are the first, the largest and only service of this kind. We have over 400,000 members. Pornography, easy hookups, extra marital affairs, prostitution is now ever so common & accessible for non-muslim men & women. Polygamy is a much more safer & honorable option for both Muslim men and women.

آزاد چائے والا نے مزید کہا۔۔۔

ہمیں مزید خواتین کی ضرورت ہے!

 ہر پریمیم مرد ممبر کے لئے ، اس کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے ہمارے پاس 4 خواتین ممبر ہیں۔  لیکن جیسا کہ توقع کی جا رہی تھی ہمارے پاس خواتین سے زیادہ مرد (آزاد ممبر) ہیں۔  اور چونکہ مین اسٹریم میڈیا اب بھی ہمارے پلیٹ فارمز پر ہمارے اشتہار کو قبول نہیں کررہا ہے۔  ہم اپنے اشتہار کہیں اور لے جانے کو تیار ہیں۔  لہذا اگر آپ ہماری اپنی ویب سائٹ ، سوشل میڈیا چینلز کے ذریعہ یا زیادہ مسلم خواتین ممبروں کو راغب کرنے میں ہماری مدد کرسکتے ہیں۔  ہمیں بتائیں اور ہم آپ سے اشتہار خریدنا پسند کریں گے۔

No comments:

Post a Comment