ہم سب یہی سوچتے ہیں جو ہمارا ارادہ یا اختیار ہوتا ہے - danishwar log

Wednesday, April 28, 2021

ہم سب یہی سوچتے ہیں جو ہمارا ارادہ یا اختیار ہوتا ہے

20 Powerful Real Women Inspirational Quotes, About Life.

*مرضی*

مرضی وہ چیز ہے۔۔ ہم سب یہی سوچتے ہیں جو ہمارا ارادہ یا اختیار ہوتا ہے

 اسکو مرضی کہتے ۔

جب تک ہم اپنی مرضی کا کام کر نہ لیں نہ روح کو سکوں آتا ہے نہ ہماری ذات کو بلکہ چین کا سانس تک لینا مشکل بن جاتا ہم پر ۔۔

ذرا سوچا ہم نے کبھی۔۔۔  مرضی وه کام ہے۔ جس میں آپکی اچھائی دوسرے کی۔ اچھائی ہو ۔۔۔

بیشک ہر انسان آزاد ہے اسکو پوری آزادی ہے ،،، اپنی مرضی کرنے کی ہم کو پورا حق ہے ہم اپنی خوشی کے لئے بھاگ ڈور کرے ۔۔

مگر یہ بات ضرور سوچیں کہ کیا جس کام میں ہم اپنی مرضی کر رہے ہیں ۔کہیں کسی اور کی دل آزاری تو نہیں ہو رہی کیا۔۔ ہمارا یہ کام کرنے سے دوسرا خوش ہوگا ۔۔۔ یا پریشان ہوگا۔۔۔

کیا ہماری فیملی خوش رہے گی ۔۔۔

اگر میں اپنی مرضی کا کوئی کام کرتی ہوں۔۔۔ یا کرتا ہوں۔۔ کیا اس سے میرے آس پاس کے لوگوں کو تکلیف تو نہیں ہوگی،، کیا میری عزت و آبرو محفوظ ہوگی یا میں صرف اپنی ذات اپنی مرضی اپنا نفس پر ڈٹی رہو گی ۔۔۔


Writer : Irsa Ghazal

یہ زندگی نہیں ہے اگر اللّه نہ چاہے ہم اپنی مرضی کا سانس نہیں لے سکتے ۔پھر کیسی اپنی مرضی اپنا ضمیر کہاں جائے گا 

جب ہماری ہر سانس ہمارے خدا کی مرضی سے چلتی ہے تو ہم کون ہوتے مرضی کرنے والے ۔

اللّه نے ہم کو اپنی مرضی کرنے کے لئے پیدا نہیں کیا بلکے ہم کو سنت کے مطابق زندگی گزرنے کو کہاں ہے ۔

جہاں ہم اس دنیا میں کھو گئے ہیں کیسے یہ سب کچھ سوچے گے 

ہم سب کو اتنا حق تو ہے کے کچھ لحمے اپنی خود اصلاح کرے ۔اپنے اندر اچھائی کو پیدا کرے تا کے اللّه بھی ہم پر اپنا رحم و کرم کرے اگر ہم خود اچھائی کی ضمانت بنے گے تو ہماری آنے والی ہر وہ نسل ہمارے لئے مثال ہوگی ۔۔


“Women must try to do things as men have tried. When they fail, their failure must be but a challenge to others.”

“خواتین کو کام کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔۔

 جیسے مردوں کا آزمانا ہے کہ۔ جب وہ نا کام ہوجاتے ہیں تو 

ان کی ناکامی دوسروں کے لے  ایک چیلنج ہی ہوگی،،۔

No comments:

Post a Comment