10 TRENDING URDU SHORT STORIES, IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE
اپنی تجربا کار نگاہوں کا علاج کریں
مختصر خلاصہ
ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے ہم لوگوں نے پیدا کر دیے ہیں
جند ایک باتوں پر عمل کر کہ ہم بہت سارے مسائل کو حل کر سکتے۔۔
جیسے۔۔
زبان کو روک کر، ۔
ہاتھ کو روک کر ۔
کانوں کو روک کر۔
آنکھوں کو روک کر ۔
پاؤں کو روک کر ۔
یہ چند باتیں ہیں جو پوری دنیا میں فسادات کی جڑ ہیں
کوشش کریں کہ طنز کرنے سے گریز کیا جائے۔
اللہ نے آپ کو زبان اس لیے نہیں دی کہ ہر کسی پر چلائی جائے۔
اس زبان کی وجہ سے عزت بھی ملتی ہے اور ذلت بھی۔۔
مزید پڑھیں
No comments:
Post a Comment