20+ Heart Touching Quotes in Urdu Hindi
میں نے زندگی میں ہر اذیت برداشت کی کونسی تکلیف ہے
،جس سے میں نہیں گزرا، میں نے اپنوں کو بچھڑتے دیکھا
میں نے محبت کو مرتے ہوئے دیکھا۔
،اور میں نے بہت سے خاص لوگوں کو اپنی زندگی سے جاتے ہوئے دیکھا
جن کے بغیر زندگی گزارنا آسان نہیں تھا؟؟۔
لیکن میں پھر بھی مرا نہیں،،، خودکشی کا راستہ اختیار نہیں کیا۔
میں بہت ساری اذیتوں سے گزرا ہوں۔۔
لیکن میں آج بھی رات ہوتے ہی سو نہیں سکتا۔
،میری راتیں آج بھی اکثر سڑکوں پر چلتے گزار جاتی ہیں
سب کچھ بھول سکتا ہوں۔ لیکن ایک بات نہیں بھول سکتا۔
جہاں مجھے اپنوں کی ضرورت تھی، جہاں مجھے کندھا چاہیے تھا۔
وہاں میرے ساتھ کوئی بھی نہیں تھا 😢۔
کسی بھی انسان سے اگر تعلق بنائیں تو ایسا بنائیں کہ۔
موت کے بعد بھی وہ تعلق قائم رہے
کیونکہ اگر رشتوں کو ضرورتوں کی بنیاد پر استوار کریں گے۔
تو اس سے آپکی وقتی ضروریات تو پوری ہو جائیں گی۔
No comments:
Post a Comment