یوٹیوب، فیس بک، کے بعد اب آپ ٹوئٹر سے بھی پیسے کما سکتے ہیں - danishwar log

Friday, May 21, 2021

یوٹیوب، فیس بک، کے بعد اب آپ ٹوئٹر سے بھی پیسے کما سکتے ہیں

 How to earn money in Twitter new update. 

show your love, leave a tip now testing Tip Jar, a new way to give and receive money on Twitter 💸 


more coming soon... https://t.co/7vyCzlRIFc

یوٹیوب، فیس بک، کے بعد اب آپ ٹوئٹر سے بھی پیسے کما سکتے ہے

بین الاقوامی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے باضابط طور پر ایک نیا فیچر ٹپ جار متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے ٹوئٹ کرنے والے بھی پیسے کما سکے گے۔۔


لاہور: ( ویب ڈیسک ) ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ صارفین پیغامات کے بدلے آمدنی حاصل کر سکے گے۔


 غیر ملکی میڈیا روئٹرز کے مطابق ٹوئٹر پر 280 لفظوں پر مشتمل ٹویٹ کے ذریعے آپ رابطے میں رہتے ہیں۔۔ وہاں یہ ہی پیغامات آمدنی کے لے مددگار ثابت ثابت ہوں گے۔۔

 

ٹوئٹر کی جانب سے یہ فیچر نیا متعارف کرایا گیا ہے ٹب جار فیچر صارفین کے اکاؤنٹ بائیو میں نظر آئے گا۔ ٹب جار مختلف ڈیجیٹل پیمنٹ اکاؤنٹس کی سہولت دے گا۔۔ اس فیچر کی مدد سے صارفین ٹوئٹ کرنے ولے صارف کو پیسے دے سکے گے۔۔

آگر آپ کو کسی صارف کا ٹوئٹ دل کو چھو لیتا ہے۔ اور آپ کے دل میں جگہ بنا لیتا ہے۔ تو آپ ٹوئٹ کرنے والے کو اپنی طرف سے۔۔ کچھ ڈالرز گفٹ کر سکتے ہیں۔۔


ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے فالورز کو روانہ ٹپس دیتے ہوں۔۔ اچھی خبریں، تجزیے ، فراہم کرتے ہو جو دوسروں کے لے مددگار ثابت ہوتی ہوں۔ یا پھر کسی کی مالی مدد کرنا چاہتے ہو مشکل میں دیکھ کر۔۔۔

 یہ فیچرز کام آسکتا ہے۔۔۔

ٹوئٹر کی جانب سے ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کرتے ہوئے اس فیچر کی ویڈیو جاری کی گئی۔۔ اور طریقہ کار واضح طور پر سمجھایا گیا ہے۔ 

👇ٹوئٹ لنک

یوٹیوب، فیس بک، کے بعد اب آپ ٹوئٹر سے بھی پیسے کما سکتے ہیں

یوٹیوب، فیس بک، کے بعد اب آپ ٹوئٹر سے بھی پیسے کما سکتے ہیں

مکمل ویڈیو دیکھینے کے لئے لنک پر کلک کریں

https://twitter.com/Twitter/status/1390396166496522247?s=19

فی الحال یہ فیچر ہر ایک کو دستیاب نہ ہے ۔ ابھی کم تعداد میں پیش کیا گیا ہے۔ انگلش میں ٹوئٹر اکاؤنٹ استعمال کرنے والا کوئی بھی صارف منتخب اکاؤنٹ کو ٹپس یعنی کچھ پیسے 💰 بھیج سکتا ہے۔۔ 


صارفین ٹب جار کو ایکٹیویٹ کرنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ میں مختلف پیمنٹ پلیٹ فارم جیسے ہے پل، کیش ایپ، ہے اونیر اور دیگر سے منسلک کر سکتا ہے۔

لوگوں کی طرف سے بھیجے گئے پیسوں سے کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔۔ 

اس وقت ٹوئٹر میں بڑی کمپنیوں کو ویڈیو سے پیسے کمانے کی سہولت دستیاب ہے۔ پہلی دفعہ عام صارفین کو اپنے مواد سے پیسے کمانے کا موقع دیا جا رہا ہے۔۔۔


No comments:

Post a Comment