اشتہار خالی آسامیاں
محکمہ ماہی پروری حکومت پنجاب پاکستان
پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے تحت آسامیوں کے لئے امیدوار درکار ہے۔
نوکری کے خواہش مند افراد سادہ کاغذ پر درخواست لکھ کر اپنے تعلیمی اسناد اور تجربے کے کے بارے میں مصدقہ نقل کے ہمراہ بھیج سکتے ہے۔
تمام کی تمام آسامیاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہے اور ترقیاتی منصوبوں کے اختتام تک ہوں گی۔۔
No comments:
Post a Comment