Notification
Appoint Ms. Nabila Khan Advocate as ombudsperson protection against Harassment at the Workplace Act 2010 Government of the Punjab,
پی ٹی آئی کی سابقہ ایم این اے میڈیم نبیلہ خان ایڈووکیٹ کو خاتون محتسب پنجاب تعینات کردیا گیا۔
خاتون محتسب پنجاب کا دفتر خواتین کو کام کی جگہ پر جنسی ہراساں کرنے کے خلاف ایکٹ 2010 کے تحت بنایا گیا۔ یہ ادارہ نہ صرف ہراسمنٹ بلکہ وراثتی جائیداد سے محروم خواتین کے لیے بھی کام کرتا ہے۔ پراپرٹی رائٹس ایکٹ 2021 بھی منظور ہو چکا۔ جن خواتین کو وراثت سے محروم کر دیا جاتا ہے وہ خاتون محتسب پنجاب کو درخواست لکھ سکتی۔۔ اسی طرح کام کی جگہ پر جنسی ہراساں کرنے والے افسر کے خلاف بھی درخواست دی جاسکتی ہے۔۔
یاد رہے۔۔ اس سے پہلے تین خواتین بطور خاتون محتسب کی سیٹ پر کام کر چکی ہے پہلی خاتون محتسب پنجاب کا اعزاز ڈاکٹر میرا فیلبوس کے نام ہے۔۔ جنہوں نے اس دفتر کا آغاز کیا اور 2 سال تک کام کرتی رہی۔۔ ان کے بعد 2 سالہ کنٹریکٹ پر میڈیم فرخندہ وسیم افضل کو بطور خاتون محتسب پنجاب تعینات کیا گیا۔۔ ان کے بعد 3 سالہ کنٹریکٹ پر میڈیم رخسانہ گیلانی کو تعینات کردیا گیا۔ جو کہ ایک ایک سال کا کنٹریکٹ لینے کے بعد اس سال چوتھی مرتبہ بھی بھرپور کوشش کے باوجود ناکام رہی، جس کی وجہ لاہور ہائی کورٹ میں ان کے خلاف دائر پٹیشن تھی ۔
Ombudsperson Punjab x (MNA) Ms. Nabila Khan Aduvacte,
X Ombudsperson Punjab Raksana Ghilani
No comments:
Post a Comment