Daily Motivational Quotes | Best Quotes - danishwar log

Sunday, August 22, 2021

Daily Motivational Quotes | Best Quotes

Daily Motivational Quotes and Golden lines 

Best Quotes and Poetry. 

Motivational Quotes in Relationships .

English Quotes in Love Stories. Islamic Quotes, Arabic Quotes, Urdu Quotes, Hindi Quotes,

پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔

 جج نے پوچھا:

 تم نے ایسا کیوں کیا؟

مجرم نے جواب دیا:

رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی

 لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے گرانے کی کوشش کی۔

ہمیشہ اچھے اور سچے دوستوں کو تلاش کریں۔شکریہ



 ہم مٹی کے بنے انسان پر اتنا بھروسہ کر لیتے ہیں کہ 

وہ جب دل چاہے پاؤں کے نیچے کچل دیتا ہے

محبت تو ایک احساس کا رشتہ ہے

جسے آہستہ آہستہ محسوس کرنے سے سکون ملتا ہے

اور ہم محبت کے داؤں پر ملازم بنا دیتے ہیں

اور انسانیت بھی شرما جاتی ہے




Waiting for the day


تُجھے كيا لگتا ہے غالب !!!
 مُجھے تو تعویذ کا اثر لگتا 




مکافاتِ عمل



















No comments:

Post a Comment