10 TRENDING URDU STORIES, IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE | *خود غرضی* ہماری ذات خود غرضی پر جی رہی ہے آج کل دیکھا جائے تو یہ عام نظر آئے گا آپ کو ۔۔۔ - danishwar log

Monday, April 26, 2021

10 TRENDING URDU STORIES, IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE | *خود غرضی* ہماری ذات خود غرضی پر جی رہی ہے آج کل دیکھا جائے تو یہ عام نظر آئے گا آپ کو ۔۔۔

10 TRENDING URDU STORIES, IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE

*خود غرضی*

ہماری ذات خود غرضی پر جی رہی ہے آج کل دیکھا جائے تو 

 یہ عام نظر آئے گا آپ کو ۔۔۔

 جی آج میں خود غرضی پر بات کروگی ،،،

خود غرضی کیا ہے ۔!!!

10 TRENDING URDU STORIES, IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE
10 TRENDING URDU STORIES, IMAGES ABOUT LIFE , SUCCESS AND PEOPLE


ہر وه انسان جو صرف اپنی اپنی ذات کے بارے میں سوچے وه ہے

 خود غرض،،  ہم چاھتے ہیں کہ ہم اچھا کھانا کھائیں،

  اچھے کپڑے پہنے ،  اچھی گاڑی ہو۔۔ ان سب سے بڑھ کر اچھا موبائل 6 انچ کا ہاتھ میں ہو جو ہم سب کو دکھا سکے۔۔۔ لیکن

   ہم یہ  کس کے لئے سوچتے ہیں ۔۔

صرف اپنی ذات کے لئے اپنے آپ کے لیے۔۔۔

ہمارے پیارے نبی صلی اللّه و علی وسلم نے یہی ارشاد فرمایا ہے 

اپنا لئے جو پسند کرتے ہو اپنےمسلمان  بھائی کے لئے وہی پسند کرو 

دیکھا جائے آج کل کے دور میں ہم لوگ اس قدر بند  پڑے ہیں 

اپنی ذات سے باہر نکل کر سوچ نہیں سکتے ،،،

ہم سوچتے ہیں جو چیز ہمارے پاس ہو دوسرے کے پاس نہ ہو 

افسوس ہوتا ہے اس قدر ہم اپنی ذات میں جھکڑے پڑے ہیں 

اسلام کیا کہتا سب بھول گئے ہیں ہم لوگ ۔۔

ایک دوسرے سے حسد عام ہے ،،،

ہر کسی کو ایک دوسرے سے آگے جانے کی پڑی ہے 

 کوئی روتا ہے کوئی مارتا ہے کوئی تکلیف میں ہے ہم کو اس سے 

 کوئی غرض نہیں ہے بس ہم سب کو اتنا پتا ہے 

 ہم کو جو کچھ کرنا ہے بس اپنی ذات کے لئے کرنا ہے ،

جب ہم کو صرف اپنی ذات نظر آتی ہے تو  کوئی حق نہیں ہے 

ہم کو  جینے کا کس لئے جی رہے ہیں ہمارا زندگی کا مقصد کیا ہے ،،، 

ہم بھول گئے ہیں اور کھو گئے ہے اس دنیا میں ہم لوگ بھول گئے

 اللہ نے کس لئے ہم کو پیدا کیا ہے اپنی نفس کی خواہشات کے لئے۔۔

  لیکن اپنی ذات میں اس قدر گم ہو گئے ہیں ہم یہ سب دیکھ کر سوچ کر اس انسانیت پر افسوس ہوتا ہے کے مقصد حیات بھول کر

   ہر طرف اپنی ذات نظر آتی ہے  ۔۔

اس تحریر کا مقصد یہی ہے کہ ہم کچھ لمحہ کچھ پل اگر یہ سوچے کہ

 ہم کیا ہیں ۔ ایک دن ہم نے مر جانا ہے کیا تیاری کی ہے اور  کیا اعمال کیئے ہیں ۔۔ ایسا بلکل بھی نہیں۔۔۔

ذرا غور کیجئے گا ۔۔۔۔ !!! 

ذرا ایک منٹ اپنی ذات سے ہٹ کر سوچھے آپنے آس پاس دیکھے۔

کون مجبور ہے۔۔۔ اور مجبوری میں پیس رہا ہے۔۔ 

 کس کو آپکی مدد کی ضرورت ہے ۔

 خدمت حلق کو عام کرے نہ کے خود غرضی کو ۔۔۔!!!

جو دوسروں کی مدد کرتا ۔اللہ انکی مدد کرتا ہیں۔

 آج نہیں تو کل خاک ہو جانا ہے ۔پھر کیوں اپنا نفس اپنی ذات ۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment