20 جمعتہ الوداع پوسٹ۔ 20 | jumma tul wida 2021 Post and Images - danishwar log

Friday, May 7, 2021

20 جمعتہ الوداع پوسٹ۔ 20 | jumma tul wida 2021 Post and Images

20 jumma tul wida 2021 Post and Images | 

جمعتہ الوداع 

جمعتہ الوداع 


یا اللہ پاک جمعتہ الوداع کے صدقے۔

تمام مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور ہٹا۔۔

 اور بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔


جمعتہ الوداع

یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے جو عبادتیں کیں، جو نمازیں پڑھیں۔

یا اللہ قبول فرما۔ اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ہیں۔اُنہیں معاف فرما۔

 آمین یارب العالمین



جمعتہ الوداع
یا اللہ پاک ہم نے جو روزے رکھے، 
جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں، 
یا اللہ قبول فرما۔ اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں۔
 درگزر فرما۔
جمعہ مبارک
رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک
اس عشرے میں اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے آمین

جمعتہ الوداع
نہ رہے گا یہ سدا کچھ ہی دن کا مہمان ہے
رحمت سے بھرلو جھولیاں، جا رہا ماہ رمضان ہے
الوداع ماہ رمضان المبارک




20 jumma tul wida 2021 Post and Images


Jumma tul wida Mubarak 💓💓💓

Praying for a better safer world, for the one’s suffering, may we be healed, may this end soon. My heart goes out to the grieving families & the one’s in pain. 

Praying every minute for everyone 🤲🏻✨

Please stay home, sanitise, wear masks, stay safe!


Last friday of Holy month ,may Allah fulfill your dreams and hasanah fidunya walakhira #jummatulwida


No comments:

Post a Comment