پرائیویسی پالیسی قبول نہ کرنیوالوں کیلئے واٹس ایپ کی طرف سے اچھی خبر - danishwar log

Monday, May 17, 2021

پرائیویسی پالیسی قبول نہ کرنیوالوں کیلئے واٹس ایپ کی طرف سے اچھی خبر

مزید ٹیکنالوجی خبروں کے لے وزٹ کریں دانشور لوگ

دنیا کی مشہور ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی 

پالیسی کے بارے میں اہم بیان جاری کر دیا۔


WhatsApp is releasing the ability to react to messages to more users today. We're already waiting for the next version of message reactions 💚

مزید پڑھیں

پرائیویسی پالیسی قبول نہ کرنیوالوں کیلئے واٹس ایپ کی طرف سے اچھی خبر

کچھ دن قبل واٹس ایپ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا  کہ جس میں بتایا گیا کہ۔ واٹس ایپ  اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات نہیں دیکھ سکتا اور نہ ہی سن سکتا اور نہ ہی کمپنی نئی پالیسی قبول نہ کرنے پر صارف کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرے گی کیوں کہ صارفین جب چاہے نئی پرائیویسی پالیسی کو قبول کرسکتے ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ۔۔ کلینڈر پر نظر رکھیں۔۔ اور چائے پیئے۔۔



ٹویٹ میں کہا گیا ہے تھا کہ صارفین کے میسجز اور کال ہم نہیں دیکھ سکتے اور نہ ہی سن سکتے ہیں۔ اور نہ ہی ہم آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کریں گے، جی ہاں آپ جب چاہیں ہماری پالیسی قبول کرسکتے ہیں۔

یاد رکھیں۔۔۔ کہ اس سے پہلے واٹس ایپ کمپنی نے اپنے ایک بیان میں وضاحت دیتے ہوئے بتایا تھا کہ پرائیویسی پالیسی پر عمل نہ کرنے والے تمام ماننے صارفین کے اکاؤنٹ ایک وقت کے بعد ڈیلیٹ کئے جائے گے۔

واٹس ایپ کمپنی نے اپنے ایک پیغام میں صارفین کو مطلع کیا کہ۔ ہم بار بار اطلاع دیں گئے کہ ہماری نئی پرائیویسی پالیسی پر عمل کرنے کی وارننگ جاری کرتے رہیں گے۔ لیکن جن صارفین نے پرائیویسی پالیسی پر عمل نہ کیا۔ بند ہی دنوں میں اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا۔۔ پہلے مرحلے میں چیٹ لسٹ پھر کال کرنے کی سہولت بھی بند کر دی جائے گی۔

کمپنی کی جانب سے پیغام میں مزید کہا گیا کہ اتنا ہی نہیں بلکہ کچھ ہفتوں بعد پرائیویسی پالیسی کو تسلیم نہ کرنے والے صارفین کی واٹس ایپ سے کال کی سہولت کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا جائے گا اور کچھ ہی دنوں کے بعد اکاؤنٹ بھی بند کر دیا جائے گا ۔

No comments:

Post a Comment